قبلہ اول پر دھاوے

یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر دھاوے،بے حرمتی کرتے رہے

مقبوضہ بیت المقدس (رپورٹنگ آن لائن)درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجدا قصی میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔ یہودی آباد کار مراکشی دروازے کے راستے مسجد اقصی کے مزید پڑھیں