جنرل حسین سلامی

ہمارا انتقام صیہونی ریاست کے خاتمے کے ساتھ ہی رکے گا، ایرانی جنرل

تہران(رپورٹنگ آن لائن)ایران کی پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ہمارا انتقام صیہونی ریاست کے خاتمے کے ساتھ ہی رکے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں اجتماع سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان القدس شریف بطور دارالحکومت 1967سے پیشگی سرحدوں پر فلسطینی ریاست کے قیام کا حامی ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا حل دو ریاستوں پر مشتمل ہے اورپاکستان القدس شریف بطور دارالحکومت 1967سے پیشگی سرحدوں پر فلسطینی ریاست کے قیام کا مزید پڑھیں

افغانستان میں زلزلے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100ہوگئیں

ہرات(رپورٹینگ‌نیوز)افغانستان کے شمال مغربی صوبے ہرات سمیت کئی دیگر صوبوں میں آنے والے تباہ کن اور ہولناک زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعدادبڑھ کر 2000تک جاپہنچی ہے جبکہ ہلاکتوں میں مزید اضافہ کا خدشہ ہے جبکہ9300 سے زائد زخمی مزید پڑھیں

شہزادہ محمد بن سلمان

قرآن کی بیحرمتی عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، سعودی ولی عہد

ریاض(رپورٹنگ آن لائن) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی بین الاقوامی قوانین اور روایات کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ سعودی عرب کے وزیراعظم ولی عہد شہزادہ مزید پڑھیں

مسجد اقصی

مسجد اقصی میں اسرائیلی آباد کاروں کے دھاوے قابل مذمت ہیں، سعودی عرب

ریاض(رپورٹنگ آن لائن )سعودی عرب نے خبردار کیا ہے کہ قبلہ اول مسجد اقصی کے صحنوں میں اسرائیلی فوج کی سرپرستی میں آباد کاروں در اندازی امن کوششوں کو سبوتاژ کرنے کا باعث ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق مملکت نے باور کرایا مزید پڑھیں

وفاقی پولیس

اسلام آباد میں بلااجازت احتجاج پر کارروائی ہوگی، وفاقی پولیس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دارالحکومت میں بلااجازت احتجاج کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعت مزید پڑھیں

خرم شیر زمان

کراچی کو دوبارہ دارالحکومت بنا دینا چاہئے، خرم شیر زمان

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)صدر پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کراچی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ کراچی کو دوبارہ دارالحکومت بنادینا چاہیے، سندھ کے حالات بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں۔صدر پی ٹی آئی کراچی خرم شیر زمان نے چیئرمین مزید پڑھیں

لندن میں طوفانی بارش

لندن میں طوفانی بارش، اسپتالوں میں پانی داخل، سروس معطل

لندن(رپورٹنگ آن لائن )لندن میں اتوار کے روز ہونے والی طوفانی بارش کے بعد دارالحکومت کے دو بڑے اسپتالوں میں سیلابی پانی داخل ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق طوفانی بارش کے بعد سڑکوں پر سیلابی صورتحال اختیار کرگئی ہے اور سڑکوں پر مزید پڑھیں

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس (کل) دوشنب میں ہوگی،شاہ محمود قریشی پاکستان کی نمائندگی کریں گے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) ہارٹ آف ایشیا کانفرنس(کل) 30 مارچ کو تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں ہوگی جب کہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ کانفرنس کا وسیع ایجنڈا ہے جس معیشت تجارت رکن مزید پڑھیں