سالانہ امتحان

میٹرک کے سالانہ امتحان2025کیلئے داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ میں6دسمبر تک توسیع

سرگودھا(رپورٹنگ آن لائن)سرگودھا سمیت پنجاب کے ثانوی تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے سالانہ امتحان2025کیلئے داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے 27نومبر سے بڑھا کر6دسمبر کر دی۔تفصیلات کے مطابق سرگودھا سمیت ثانوی تعلیمی بورڈز پنجاب نے مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی کے داخلے 15 جولائی سے ملک بھر میں ایک ساتھ شروع ہوں گے، ترجمان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2024 کے پہلے مرحلے کے داخلے پیر( 15جولائی) سے ملک بھر میں ایک ساتھ شروع ہورہے ہیں۔اوپن یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق بی ایس(فیس ٹو فیس)، ایم ایس، مزید پڑھیں

فیصل آباد

فیصل آباد، میٹرک کے سالانہ امتحانات یکم مارچ اور انٹر امتحانات15 اپریل سے شروع ہوں گے

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد، سرگودھا، گوجرانوالہ، ساہیوال، ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان، راولپنڈی، لاہور سمیت صوبہ بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات یکم مارچ2024 اور انٹر امتحانات15 اپریل2024 سے شروع ہوں گے۔ اعلیٰ مزید پڑھیں

اسکول میں داخلہ

سعودی عرب، 70 سالہ شہری نے اسکول میں داخلہ لے لیا

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)70 سالہ صالح مفرح المصغری نے ثابت کردیا کہ علم حاصل کرنے کی کوئی خاص عمر نہیں ہوتی بلکہ انسان زندگی بھر کچھ نہ کچھ سیکھتا ہی رہتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق صالح مفرح المصغری کا تعلق سعودی مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی ، بی ایڈ پروگرامزکے نتائج کا اعلان

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹربہار 2020 میں پیش کئے گئے ڈیڑھ ، اڑھائی اور چار سالہ بی ایڈ پروگرامز کے فائنل امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔نتائج یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر فراہم کردئیے مزید پڑھیں

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاور کا نرسنگ میں پی ایچ ڈی پروگرام کا اجرا

پشاور (ر پورٹنگ آن لائن) خیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاور نے نرسنگ سائنسز میں ڈاکٹریٹ پروگرام شروع کرنے کا اعزاز حاصل کرتے ہوئے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا۔ ڈائریکٹرایڈمشن کے اعلامیہ کے مطابق داخلہ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 7دسمبر مقرر مزید پڑھیں

بورڈ لاہور

تعلیمی بورڈ : سیکنڈری سکول(دہم) ضمنی امتحان 2020ء کے داخلہ فارم بھجوانے کی تاریخ میں توسیع

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن) تعلیمی بورڈ لاہور کے زیرِ اہتمام سات نومبر سے شروع ہونے والے سیکنڈری سکول ضمنی امتحان (جماعت دہم) 2020ء کے اُمیدوار ان کے لئے داخلہ فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی مزید پڑھیں

پشاوریونیورسٹی

پشاوریونیورسٹی، بی ایس چارسالہ پروگرام کے داخلوں کی تاریخ میں جمعہ تک توسیع

پشاور (ر پورٹنگ آن لائن) پشاوریونیورسٹی میں بی ایس چارسالہ پروگرام میں داخلوں کی تاریخ میں جمعہ تک توسیع کردی ہے ،اس سے قبل داخلوں کیلئے 17اگست آخری تاریخ مقررکی گئی تھی ۔ ڈائریکٹرایڈمیشن جامعہ پشاورڈاکٹرزاہدگل کے مطابق امسال بی مزید پڑھیں

قراقرم یونیورسٹی

قراقرم یونیورسٹی نے بی ایس سمسٹر فال سال 2020 میں داخلوں کا اعلان کردیا

گلگت(ر پورٹنگ آن لائن) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے بی ایس سمسٹر فال سال2020کے لیے داخلوں کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے ۔ شیڈول کے مطابق یکم ستمبر2020 تک داخلے جاری رہینگے ۔ قراقرم یونیورسٹی نے وائس چانسلر کے خصوصی ہدایت مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی،میٹرک ٗ ایف اے ٗ بی اے پروگرامز مکمل کرنے والے طلبہ کو پرویژنل اسناد ارسال

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2019ء میں میٹرک ٗ ایف اے اور بی اے پروگرامز مکمل کرنے والے طلباء کو کمپلیٹرز)پرویژنل اسناد(اُن کے ایڈریسسز پر بذریعہ رجسٹری ڈاک ارسال کردئیے ہیں۔کنٹرولر امتحانات کے مزید پڑھیں