محسن نقوی

محسن نقوی کا کنگر پل پولیس چوکی, بنوں پر خوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر خیبرپختونخوا پولیس کو خراج تحسین

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کنگر پل پولیس چوکی, بنوں پر خوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر خیبرپختونخوا پولیس کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ اپنے بیان میں وزیر داخلہ نے کہاکہ کے پی کے مزید پڑھیں

نئیر حسین بخاری

پی ٹی آئی نے پھر قومی سلامتی کے معاملے پر سیاست کو ترجیح دی، نئیر حسین بخاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی نیئر حسین بخاری نے پی ٹی آئی کے قومی سلامتی اجلاس میں عدم شرکت کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ نیئر حسین بخاری نے کہا کہ پی ٹی آئی نے مزید پڑھیں

محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی خیبرپختونخوا کے تین تھانوں پر خوارجی دہشتگردوں کے حملے ناکام بنانے پر کے پی پولیس کی تحسین

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے تین تھانوں پر خوارجی دہشتگردوں کے حملے ناکام بنانے پر کے پی پولیس کی بہادری کو سراہا۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ خیبرپختونخوا پولیس کے جوانوں نے جرات مندی مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

دہشتگردی کا مقصد شہریوں کو خوفزدہ کرنا ، ترقی کا پہیہ روکنا ہے’عبدالعلیم خان

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر وصدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے نوشکی شاہراہ پر دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کا مقصد شہریوں کو خوفزدہ کرنا اور ترقی کا پہیہ روکنا ہے۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے علی امین گنڈاپور کے خلاف شراب مزید پڑھیں

امیر مقام

پی ٹی آئی نے ہرجگہ بربادی اور کرپشن کے ریکارڈ بنائے، انجینئر امیرمقام

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیرمقام نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ہرجگہ بربادی اور کرپشن کے ریکارڈ بنائے۔ ایک بیان میں انجینئرامیرمقام نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی حکومت کی کارکردگی کا کتابچہ خود پی مزید پڑھیں

گیسٹرو

خیبرپختونخوا،14روز میں گیسٹرو کے 19ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)خیبرپختونخوا میں گیسٹرو کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں صرف 14دنوں کے دوران 19ہزار 534گیسٹرو کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،یہ کیسز صوبے کے مختلف ہسپتالوں مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

اسلام آباد اور لاہور پر حملے کیے وہ کتاب میں نہیں لکھا’عظمی بخاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے خیبرپختونخوا حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے مجھے کتاب بھجوائی، شاید مزید پڑھیں

عمر ایوب

ملک میں افراتفری ،صرف سیاسی قیدیوں کو جیل میں ڈالا جا رہاہے، عمر ایوب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ملک میں افراتفری ہے، صرف سیاسی قیدیوں کو جیل میں ڈالا جا رہاہے ،اشتہار چھاپنے سے ترقی نہیں ہوتی، وفاقی حکومت خیبرپختونخوا کے واجبات ادا مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی خیبرپختونخوا کابینہ کے اراکین کی کارکردگی سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)بانی پی ٹی آئی نے احتساب کمیٹی کو خیبر پختون خوا کابینہ کے اراکین کی کارکردگی سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ذرائع کے مطابق بانء پی ٹی آئی نے احتساب کمیٹی کو مئی تک مزید پڑھیں