بیرسٹر سیف

ضم شدہ اضلاع کے 267 ارب واجب الادا، وفاق فنڈز منتقل کرے، بیرسٹر سیف

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ضم شدہ اضلاع کے لیے نیشنل فنانس کمیشن (NFC) کے تحت مختص کردہ 350 ارب روپے میں سے باقی ماندہ مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

خیبرپختونخوا میں ٹیکس فری بجٹ دیں گے، علی امین گنڈاپور

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ٹیکس فری بجٹ دیں گے۔ اپنے بیان میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ بجٹ کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی سے مشاورت مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

اب ہم وفاق کوبھی قرضہ دے سکتے ہیں: وزیر اعلیٰ کے پی کا دعویٰ

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا دعویٰ ہے کہ صوبے کے ریونیو سے وفاق کو بھی قرضہ دے سکتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ وفاقی حکومت نے افغانستان کیساتھ مذاکرات شروع مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے صوبے کے حقوق کا مقدمہ کامیابی سے لڑا، بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور نے پشاور جرگے میں صوبے کے حقوق کا مقدمہ کامیابی سے لڑا۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ وفاقی قیادت کو ایک بار پھر مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

پاکستان میں کھیلوں کا لامحدود ٹیلنٹ موجود ہیں، گورنر کے پی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کھیلوں کا لامحدود ٹیلنٹ موجود ہیں، خیبرپختونخوا میں کھیلوں کی ترقی کیلئے مثبت تجاویز کا خیر مقدم کرینگے، ملک میں کھیلوں کی ترقی کیلئے میڈیا مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

خیبرپختونخوا کی تحصیل آلائی کو ضلع کا درجہ دینے کا فیصلہ

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) خیبرپختونخوا حکومت نے تحصیل آلائی کو ضلع کا درجہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت ہزارہ ڈویژن کے عوامی نمائندوں کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں آئندہ سالانہ ترقیاتی مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

وفاقی وزیر داخلہ سے گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، طورخم بارڈرز پرعوامی و تجارتی مسائل، مزید پڑھیں

شاندانہ گلزار

غیرملکی طاقتیں ہمارے وسائل پر قبضے کیلئے سرگرم ہیں،شاندانہ گلزار

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ غیر ملکی طاقتیں ہمارے وسائل پر قبضے کے لیے سرگرم ہیں۔ شاندانہ گلزار نے نشتر ہال میں آرٹ نمائش میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر میں معدنی مزید پڑھیں

خواجہ آصف

بھارت نے حملہ کیا تو متناسب سے زیادہ جواب دیا جائیگا’ خواجہ آصف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت نے دراندازی کی یا حملہ کیا تو متناسب سے زیادہ جواب دیا جائیگا۔ پاک بھارت کشیدگی پر روسی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

وزیراعظم اور بلاول ملاقات میں کئے گئے فیصلے قومی وحدت، آئینی تقاضوں اور بین الصوبائی ہم آہنگی کی ایک عملی مثال ہیں، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے نہروں کی تعمیر سے متعلق حالیہ مشترکہ پریس کانفرنس میں مزید پڑھیں