سوات واقعہ کا نوٹس لیا جائے،کسی لاش کی بے حرمتی نہ کی جائے، ایسے طرز عمل سے گریز کرنا چاہیے،وفاقی وزیر احسن اقبال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ دین کے نام پر معاشرے میں لا قانونیت کے واقعات کا جائزہ لے کر قومی لائحہ عمل مرتب کرنے کے لئے ایوان کی خصوصی مزید پڑھیں

اسپتال

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عید قرباں پر بسیار خوری کی وجہ سے 1200سے زائد افراد اسپتال پہنچ گئے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عید قرباں پر بسیار خوری کی وجہ سے 1200 سے زائد افراد اسپتال پہنچ گئے۔لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ترجمان کے مطابق پشاور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 610 گیسٹرو کے مریض لائے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

بجٹ امیر سے امیر تر اور غریب سے غریب تر کے سوا کچھ نہیں، بیرسٹر سیف

پشاور (رپورٹنگ آن لائن ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ امیر سے امیر تر اور غریب سے غریب تر کے سوا کچھ نہیں۔ وفاقی بجٹ پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف کا کہنا مزید پڑھیں

محمود خان

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بیٹھنے کو تیار ہے تو اپنا کردار ادا کر سکتا ہوں، محمود خان

پشاور(رپورٹنگ آن لائن ) سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا اور سربراہ پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز محمود خان نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہے تو وہ اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کر سکتے مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا کا گورنر ہاوس کسی سازش کاحصہ نہیں ہوگا ، فیصل کریم کنڈی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کا گورنر ہاس کسی سازش کاحصہ نہیں ہوگا، ملک اور صوبے کی ترقی کیلئے مل کر کام کریں گے، خیبرپختونخوا کو ترقی یافتہ صوبہ بنائیں گے ، مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ، خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کےلئے الیکشن کمیشن سے تاریخ طلب کرلی ، سماعت 6 جون تک ملتوی

پشاور(رپورٹنگ آن لائن ) پشاور ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کے حوالے سے الیکشن کمیشن سے واضح جواب طلب کرلیا اور اگلی سماعت پر الیکشن کی تاریخ دینے کا حکم دے دیا۔خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن ملتوی کرنے کے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

عمران خان کو سیاست سے مائنس کرنے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا،بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ شریف فیملی کا عمران خان اور علی امین گنڈا پور کو سیاست سے مائنس کرنے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

خیبرپختونخوا ہاوس میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا

پشاور(رپورٹنگ آن لائن ) خیبرپختونخوا کابینہ نے خیبرپختونخوا ہاوس اسلام آباد میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا ہاوس میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا، فیصلہ صوبائی مزید پڑھیں