طالبان

افغانستان، طالبان اور فورسز مابین خونریز ٹکراﺅ، 65طالبان ہلاک،35زخمی

کابل(رپورٹنگ آن لائن) افغان سکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جنگ زدہ ملک کے مشرقی علاقے میں خونریز لڑائی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 65 طالبان جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں، طالبان نے پکتیکا میں افغان فوج کے ہیڈ کوارٹرز مزید پڑھیں