اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے کرنسی نوٹوں پر پین سے کوئی بھی تحریر لکھنے پر پابندی عائد کردی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نوٹوں پر پین سے کوئی بھی تحریر لکھنے پر پابندی لگادی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نئے مالی سال 26-2025کے آغاز پر مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

رہینو پلاسٹی سے مرد و خواتین ٹیڑھی، چپٹی ناک کو خوبصورت، ستوان اور پُر کشش بناتے ہیں: پروفیسر الفرید ظفر

لاہور25اپریل(زاہد انجم سے)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ چہرہ کسی بھی شخصیت کی اصل خوبصورتی ہے اورجدید دور میں شوبز اور دیگر شعبوں سے وابستہ مرد و خواتین اپنی ٹیڑھی، چپٹی اور مزید پڑھیں

صائمہ قریشی

اسکرین پر چہرے کے تاثرات کی بہت زیادہ اہمیت ہوتی ہے، صائمہ قریشی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)معروف اداکارہ صائمہ قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستانی ڈراموں میں کام کرنے کے لیے خوبصورتی ضروری نہیں ہے۔صائمہ قریشی نے کہا کہ پاکستانی ڈراموں میں خوبصورت چہروں کو کامیابی نہیں ملتی بلکہ ان لوگوں کو مزید پڑھیں

اروشی روٹیلا

میری خوبصورتی بالکل قدرتی ہے، میں ایسی ہی پیدا ہوئی تھی، اروشی روٹیلا

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ و سپر ماڈل اروشی روٹیلا نے دعوی کیا ہے کہ ان کی خوبصورتی بالکل قدرتی ہے اور وہ ایسی ہی پیدا ہوئی تھیں۔ حال ہی میں اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو مزید پڑھیں

صدف کنول

ڈینٹنگ پینٹنگ کروانے کے بعد پیاری ہوئی ہوں، صدف کنول

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی سْپر ماڈل و اداکارہ صدف کنول نے سرجریز کروانے کا انکشاف کیا ہے۔اداکارہ صدف کنول نے حال ہی میں ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم کو عید کے موقع پر خصوصی انٹرویو دیا ہے جس میں اْنہوں نے مزید پڑھیں

مسعود خان

چین سے تعلقات امریکہ کے ساتھ تعلقات کی قیمت پر نہیں،مسعود خان

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ چین سے ہمارے تعلقات امریکہ کے ساتھ تعلقات کی قیمت پر نہیں،پاکستان اور بھارت کو ایک دوسرے سے بات کرنے کے لیے مطلوبہ سازگار ماحول پیدا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبا زشریف

سندھ کا یوم ثقافت پاکستان میں وفاق کی اکائی کی خوبصورتی اجاگر کرنے کا دن ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم شہبازشریف نے سندھ کے ثقافتی دن پرتمام سندھی بہن بھائیوں کو مبارکباد دی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ہزارہا برس سےسندھ کی تہذیب مزید پڑھیں

وسیم اکرم

کاش میں بھی آپ اور عائلہ کے ساتھ وہاں موجود ہوتا،وسیم اکرم اہلیہ شنیرا کی سالگرہ پر اْن سے دور ہونے پر ناخوش

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم اہلیہ شنیرا کی سالگرہ پر اْن سے دور ہونے پر ناخوش ہیں ۔وسیم اکرم نے اہلیہ شنیرا اکرم کی سالگرہ پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ‘شنیرا آپ مزید پڑھیں

نادیہ جمیل

عورت کمزور نہیں ،اس کی طاقت کبھی کبھی چٹانوں کو بھی حیران کردیتی ہے ‘ نادیہ جمیل

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) نامور اداکار نادیہ جمیل نے کہا ہے کہ عورت کمزور نہیں بلکہ اس کی طاقت کبھی کبھی چٹانوں کو بھی حیران کردیتی ہے ،بال اور خوبصورتی سب کچھ فانی ہے اگرقائم ہے تو وہ صرف مسکراہٹ، ہمت مزید پڑھیں