انوشکا

کونسا مشہور اداکار انوشکا سے محبت کرتا تھا؟ کرن جوہر کے انکشاف

ممبئی(رپورٹنگ آن لائن)بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما ناصرف اپنے مداحوں میں مقبول ہیں بلکہ انڈسٹری میں بھی ان کے کئی چاہنے والے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

لائبہ خان

لائبہ خان کا شادی کی خاطر شوبز کو خیرباد کہنے کا عندیہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ لائبہ خان نیشادی کی خاطر شوبز کی دنیا کو خیرباد کہنے کا عندیہ دے دیا۔ایک انٹرویو میںلائبہ خان نے بتایاکہ مجھے اداکاری کا شوق نہیں تھا، میں اپنی چھوٹی بہن ایمان خان مزید پڑھیں

حنا آفریدی

میں ارینج میرج سے زیادہ لو میرج کو ترجیح دیتی ہوں،اداکارہ حنا آفریدی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حنا آفریدی کا کہنا ہے کہ جو لڑکا پسند آیا اس سے خود اظہار محبت کروں گی۔حنا آفریدی نے یہ بات ایک چمیں کہی تھی جس کا مختصر ویڈیو کلپ سوشل مزید پڑھیں

صبا قمر

شوبز میں صرف خوبصورت چہرے کے ساتھ کامیابی حاصل کرنا ممکن نہیں ‘ صباء قمر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)خوبرو اداکارہ صباء قمر نے کہا ہے کہ کوئی بھی فنکار صرف خوبصورتی کی بناء پر نام نہیں کما سکتا بلکہ اس کیلئے فن کے رموز پر بھی عبور حاصل ہونا چاہیے ،مشکل وقت کے دوستوں کو فراموش مزید پڑھیں

کنزہ ہاشمی

کنزہ ہاشمی کی پرنٹڈ جوڑے میں جاذب نظر تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کنزہ ہاشمی کی پرنٹڈ جوڑے میں جاذب نظر تصاویر نے مداحوں کے دل موہ لیے۔حال ہی میں اداکارہ کنزہ ہاشمی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر مزید پڑھیں

یمنیٰ زیدی

مشکل قسم کی انسان ہوں، اس لیے اکیلی ہوں، یمنیٰ زیدی

کراچی(پورٹنگ آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی نے کہاہے کہ میرا مزاج تھوڑا الگ اور مشکل ہے اس لیے اب تک اکیلی ہوں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ڈیلاس میں ڈرامہ سیریل تیرے بن کی مرکزی کاسٹ مزید پڑھیں

عروہ حسین

عروہ حسین کا مداحوں سے دعاوں میں یاد رکھنے کی اپیل

کراچی (رپورٹنگ آن لائن )جلد مامتا کی دہلیز پر قدم رکھنے والی پاکستانی خوبرو اداکارہ عروہ حسین نے مداحوں سے دعاوں میں یاد رکھنے کی اپیل کر دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اداکارہ نے ہلکے مزید پڑھیں