سحر ہاشمی

اداکارہ سحر ہاشمی مہوش حیات کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتیں

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ سحر ہاشمی مہوش حیات کے ساتھ کام کیوں نہیں کرنا چاہتی ہیں، انھوں نے دلچسپ وجہ بتادی۔نجی ٹی وی کے پرگرام میں سحر ہاشمی بطور مہمان شریک ہوئیں. جہاں ان مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کاپرانی گاڑیوں کی نیلامی کا فیصلہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پرانی گاڑیوں کی نیلامی کا فیصلہ کرلیا،لاہور ہائیکورٹ کی 69 گاڑیاں اور 4 موٹرسائیکلیں نیلامی کے لئے پیش کی جائیں گی ۔ نیلامی 18 جنوری کو صبح 10 بجے لاہور ہائیکورٹ میں ہوگی،خواہشمند خریداروں مزید پڑھیں

کرکٹ وکٹوریہ کا بابر اعظم سے معاہدے کی خواہش کا اظہار

میلبرن(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم سے کرکٹ وکٹوریہ نے معاہدے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق معاہدے کیلئے بابر اعظم اور کرکٹ وکٹوریہ کے درمیان ابتدائی بات چیت بھی ہوئی ہے۔ذرائع مزید پڑھیں

حماد اظہر

جن سے جبراًپریس کانفرنسز کرائی گئیں ان میں سے اکثریت واپسی کے خواہشمند ہیں ‘ حماد اظہر

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے قائمقام صدر حماد اظہر نے کہا ہے کہ جبری پریس کانفرنسز کے ذریعے پی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنمائوں کی واپسی کا فیصلہ کیس ٹو کیس کی بنیاد پر بانی چیئرمین خود مزید پڑھیں

سعید اجمل

سعید اجمل بھی پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کے خواہشمند

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل بھی پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کے خواہمشندوں میں شامل ہوگئے۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سعید اجمل نے کہا کہ اسلام آباد یونائٹیڈ کے ساتھ کام کرکے مزید پڑھیں

آئمہ بیگ

میری پہلی ترجیح گلوکاری ہے ،اسی میں اپنا نام بنانے کی خواہشمند ہوں’آئمہ بیگ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) نامور گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہا ہے کہ ہر وقت کچھ نیا کرنے کی جستجو میں رہتی ہوں اور اس میں کامیابیاں بھی ملی ہیں،پلے بیک سنگر کے طور پر مجھے جو کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں مزید پڑھیں

وفاقی وزیرمذہبی امور

دنیا بھرمیں بسنے والے سکھ کرتارپور میں سرمایہ کاری کے خواہشمند ہیں ،وفاقی وزیرمذہبی امور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیرمذہبی امورنورالحق قادری نے کہا ہے کہ دنیابھرمیں بسنے والے سکھ کرتارپورمیں سرمایہ کاری کے خواہشمند ہیں، یورپ، امریکا میں بسنے والے سکھوں کو سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی مزید پڑھیں