خواجہ آصف

منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام، خواجہ آصف کے خلاف نیب ریفرنس تیار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کے خلاف ریفرنس تیار کرلیا،خواجہ آصف پر منی لانڈرنگ،آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے مسلم لیگ مزید پڑھیں

خواجہ آصف

اثاثہ جات کیس ، خواجہ آصف کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)آمدن سے زائد اثاثے کے کیس میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ آصف کی درخواستِ ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کا2 رکنی بینچ 16 جون کو درخواست ضمانت پر سماعت کرے گا۔ خواجہ مزید پڑھیں

خواجہ آصف

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس، خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 3 جون تک توسیع

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت میں خواجہ آصف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کوئی پیش رفت نہ سکی۔ عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ میں 3 جون تک توسیع کر دی۔ احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج شیخ مزید پڑھیں

خواجہ آصف

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس ،خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 20 مئی تک توسیع

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور کی احتساب عدالت میں لیگی رہنما خواجہ آصف کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کوئی پیش رفت نہ ہوسکی۔ جمعرات کو احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج اسد علی نے سابق وزیر دفاع مزید پڑھیں

خواجہ آصف

نیب لاہور کا خواجہ آصف کی درخواست ضمانت پر لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) نیب لاہور نے خواجہ آصف کی درخواست ضمانت پر لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔ قومی احتساب بیورو نے لیگی رہنما کی آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں ضمانت خارج کرنے کی استدعا کر دی۔ مزید پڑھیں

خواجہ آصف

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس، خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22 اپریل تک توسیع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)ا حتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22 اپریل تک توسیع کر دی۔ لیگی رہنما خواجہ آصف کو جیل حکام نے احتساب عدالت میں پیش کیا۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

منی لانڈرنگ کیس ، خواجہ آصف کی درخواست ضمانت پر چیئرمین اور ڈی جی نیب سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں خواجہ آصف کی ضمانت کی درخواست پر چیئرمین اور ڈی جی نیب سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر نیب کو 14 اپریل کو تفصیلی مزید پڑھیں