عظمیٰ بخاری

وزیر اعلیٰ نے خواتین کی سیفٹی کے لئے ایپ متعارف کرانے کی ہدایت کی ہے ‘عظمی بخاری

لاہو(رپورٹنگ آن لائن )وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پہلی بار ملک میں خاتون وزیراعلی بنی ہیں، خواتین کے حوالے سے وزیراعلی پنجاب بہت حساس ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا کہ خواتین کی سیفٹی کے حوالے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

سیاسی جماعتوں کیلئے جنرل نشستوں پر خواتین امیدواروں کی پانچ فیصد نمائندگی یقینی بنانا لازمی ہے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سیاسی جماعتوں، جنہیں عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی نشانات الاٹ کیے گئے ہیں، کے لیے الیکشنز ایکٹ 2017 کی سیکشن 206 کے تحت جنرل نشستوں پر خواتین امیدواروں کی 5 فیصد نمائندگی کو یقینی بنانا مزید پڑھیں

انیق احمد

پاکستانی پاسپورٹ پر حج کرنیوالے افغان مہاجرین کے شناختی کارڈ بلاک کر دیے ہیں،وزیر مذہبی امور

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن )نگران وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین پاکستانی پاسپورٹ پر حج پر جاتے تھے، ایسے تمام شناختی کارڈ بلاک کر دیے گئے ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وفاقی وزیر مذہبی مزید پڑھیں

عارف علوی

آئی ٹی گریجویٹس اور ہنر مند افرادی قوت کو تیار کرنا ناگزیر ہے، صدر مملکت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک میں فاصلاتی اور آن لائن نظام تعلیم کو وسعت دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق آئی ٹی گریجویٹس مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی کا پہلی بار ویمنز امپائر، کوچنگ کورس کرانے کا فیصلہ

لاہو ر(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پہلی بار ویمنز امپائر اور کوچنگ کورس کرانے کا فیصلہ کیا ہے جو آئندہ برس جنوری اور فروری میں لاہور میں ہوگا۔ پی سی بی کے امپائرنگ اور کوچنگ کے مزید پڑھیں

مریم نواز

نواز شریف کی قیادت میں ایک بار پھر پاکستان، نوجوان اور خواتین کی ترقی کا سفر شروع کریں گے’مریم نواز

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی سینئر نائب صدر وچیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں ایک بار پھر پاکستان، نوجوان اور خواتین کی ترقی کا سفر شروع کریں گے، مزید پڑھیں

صدر مملکت

ملکی تعمیر و ترقی میں کلیدی کردار کے لئے خواتین کوقومی دھارے میں لانا ناگزیر ہے،صدر مملکت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ جب قومیں علم ، انصاف اور طاقت کی بنیاد پر ابھرتی ہیں تو کامیابی ان کے قدم چومتی ہے ، ہمیشہ علم کا طالب رہنے والے حقیقی مزید پڑھیں

چھاتی کے کینسر

چھاتی کے کینسر کی بروقت تشخیص سے 90 فیصد مریضوں کو بچایا جا سکتا ہے،ڈاکٹر سدرہ

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان میں ہر سال ہزاروں خواتین چھاتی کے کینسر کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار جاتی ہیں، بروقت تشخیص سے 90 فیصد کینسر کے مریضوں کو بچایا جا سکتا ہے ڈاکٹر سدرہ نے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں