سعودی عرب

سعودی عرب کی غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں اضافے کی مذمت

ریاض( رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب نے غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے علاقے کے بڑے حصے پر قبضے میں توسیع قرار دیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق وزارت سے جاری بیان میں مزید پڑھیں

چین

فلپائنی بحری جہاز کا  چین کے  پانیوں میں  غیرقانونی داخلہ، چائنا کوسٹ گارڈ کے کنٹرول کے اقدامات

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)  چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان گان یوئی نے بتایا کہ اسی دن فلپائن کا جہاز 3002 چینی حکومت کی اجازت کے بغیر چین کے نانشا جزائر میں شیئن بن ریف کے قریب پانیوں میں  غیر قانونی مزید پڑھیں

چینی مندوب

چین کی غزہ میں عالمی انسانی قوانین کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت

اقوام متحدہ(رپورٹنگ آن لائن)متحدہ عرب امارات اور مالٹا کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے چین کی سربراہی میں غزہ کی پٹی کی صورتحال پر ایک اور کھلا اجلاس منعقد کیا۔جمعرات کے روز چینی نشر یاتی ادارے کے مزید پڑھیں

مشال ملک

اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر خاموش ہے، مشال ملک

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ دنیا میں ایک ایسا خطہ بھی ہے جہاں انسانوں کے ساتھ جانوروں سے بھی بدتر سلوک کیا جاتا ہے، اقوام متحدہ دنیا بھر میں مزید پڑھیں

امریکہ

امریکہ کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سال 2021کی رپورٹ جاری

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کی قومی ریاستی کونسل نے امریکہ کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پررپورٹ برائے سال2021 جاری کی،جس میں امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی صورت حال عیاں کی گئی ہے۔ پیر کے روز جا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں؛ وزیراعلی کے پی سے جواب طلب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر وزیراعلی خیبر پختون خوا سے جواب طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں وزیراعلی کے پی محمود خان اور صوبائی وزرا کیخلاف کیس کی مزید پڑھیں

فرخ حبیب

مودی سرکار انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ظلم کی بدنما مثال ہے، فرخ حبیب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مودی سرکار انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ظلم کی بدنما مثال ہے۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

پاکستان

بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ ختم کرنا پڑے گا، پاکستان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے سلسلے کو ختم کرنا پڑے گا،مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر انتخابات میں تشدد اور دھاندلی کا سہارا لیا، بلاول بھٹو

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر انتخابات میں تشدد اور دھاندلی کا سہارا لیا، الیکشن کمیشن انتخابی قواعد کی خلاف ورزیوں پر کارروائی میں ناکام رہا۔ مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن انتخابی قوانین کی خلاف ورزی پر وزیراعظم عمران خان کےخلاف کارروائی کرے، ترجمان (ن) لیگ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف انتخابی ضابطوں کی خلاف ورزیوں پر کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب مزید پڑھیں