مریم نواز

مری میں دردناک واقعہ، حکومت کو کوسنے کا کوئی فائدہ نہیں، یہ بہت پہلے مرچکی،مریم نواز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مری میں دردناک واقعہ نے دل دہلا کے رکھ دیا ہے۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں انہوںنے کہا حکومت کو کوسنے کا کوئی فائدہ نہیں، مزید پڑھیں