ڈونلڈ ٹرمپ

وائٹ ہائوس میں افطار ڈنر، ٹرمپ مسلم ووٹرز کے شکر گزار

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ، یمن تنازعات کے درمیان وائٹ ہاس میں سالانہ افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز منعقد ہونے والے افطار ڈنر میں انہوں نے حالیہ امریکی انتخابات میں مزید پڑھیں

شہباز شریف

مخالفین نے ڈھنڈورے پیٹے کہ اب آیا منی بجٹ، الحمدللہ منی بجٹ نہیں آیا، وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹاف لیول ایگرمینٹ طے پاگیا ہے، مخالفین نے ڈھنڈورے پیٹے کہ اب آیا منی بجٹ، لیکن الحمدللہ منی بجٹ مزید پڑھیں

نثار کھوڑو

دریائے سندھ پر کینال نامنظور، پانی کیلئے مر کر بھی دکھائیں گے: نثارکھوڑو

حیدرآباد (رپورٹنگ آن لائن) پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا کہ دریائے سندھ پر کینال ہمیں نامنظور ہے۔ پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے حیدرآباد میں پی پی کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

گو جیا کھون

امریکہ بدنیتی پر مبنی سائبر سرگرمیوں کو بند کرے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں چائنا سائبر سیکیورٹی انڈسٹری الائنس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ “امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کی گلوبل موبائل اسمارٹ ٹرمینلز پر نگرانی اور مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب

افطاری اور سحری سے نہیں کام کرنے سے مسائل حل ہوتے ہیں، میئر کراچی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)میئر کراچی مرتضی نے کہا کہ افطاری اور سحری کرنے سے مسائل حل نہیں ہوتے بلکہ ان کے حل کے لئے کام کرنے کی ضرورت ہے۔پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے میڈیا مزید پڑھیں

محسن نقوی

ڈی جی خان،پنجاب پولیس کی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا ایک اور حملہ ناکام

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)ڈیرہ غازی خان پولیس نے سرحدی تھانہ وہوا کی جھنگی چیک پوسٹ پر خارجی دہشتگردوں کا بڑا حملہ پسپا کر دیا، وزیر داخلہ محسن نقوی نے دہشتگردوں کا حملہ پسپا کرنے پر پنجاب پولیس کو خراج تحسین مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

بلوچستان میں ریاستی بے تدبیری سے حالات مزید خراب ہو رہے ہیں، لیاقت بلوچ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی 14 اپریل کو بلوچستان قومی کانفرنس کی میزبانی کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں ریاستی بے تدبیری سے حالات مزید خراب ہو رہے مزید پڑھیں