محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا چلاس کے قریب آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر حادثے پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں وزیر داخلہ نے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے پائلٹس میجر عاطف اور مزید پڑھیں