وزیراعظم

بابائے قوم، تحریک آزادی رہنماوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں‘ وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم پاکستان عمران خان کا 23مارچ2022یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ23مارچ تخلیق پاکستان کے حقیقی مقاصد پر کاربند رہنے عزم کی تجدید کا دن ہے‘اب استحکام، ترقی کی کلید محنت، دیانتداری، مزید پڑھیں