خوفناک آتشزدگی

لاہور کے علاقے گلبر گ میں واقع حفیظ سنٹر پلازے میں خوفناک آتشزدگی سے سینکڑوں دکانیں جل کر خاکسترہو گئی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے گلبر گ میں واقع حفیظ سنٹر پلازے میں خوفناک آتشزدگی سے سینکڑوں دکانیں جل کر خاکستر ہو گئیں،آتشزدگی سے کروڑوں روپے نقصان کا تخمینہ لگایا گیا ہے ، اطلاعات کے مطابق آگ مزید پڑھیں