عبدالقادر

گگلی ماسٹر عبدالقادرکو دنیا سے رخصت ہوئے ایک برس بیت گیا

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن)گگلی ماسٹر عبدالقادرکو دنیا سے رخصت ہوئے ایک برس بیت گیا، جادوگر لیگ اسپنر عبد القادر نے 1977ء میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا اور پھر ایسی شاندار کرکٹ کھیلی کہ شہرت کی بلندیوں کو مزید پڑھیں