لاہور ہائی کورٹ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عدالت میں چیلنج کردیاگیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کے حالیہ اضافے کو عدالت میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ عدالت میں اضافے کے خلاف متفرق درخواستیں دائر کی گئیں۔ درخواست گزار کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی مزید پڑھیں