ہائر ایجوکیشن

کالجز میں یکم مارچ سے پورے پنجاب میں سو فیصد حاضری کی پالیسی نافذ ہوگی

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) محکمہ ہائر ایجوکیشن اور سکول ایجوکیشن کی طلبہ کی حاضری سے متعلق الگ الگ پالیسی، کالجز میں یکم مارچ سے پورے پنجاب میں سو فیصد حاضری کی پالیسی نافذ ہوگی۔تفصیلات کے مطابق تعلیمی اداروں میں کورونا مزید پڑھیں