طارق عزیز

طارق عزیز مرنے سے قبل اپنی آنکھیں عطیہ کرنا چاہتے تھے: اہلیہ کا انکشاف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لیجنڈ میزبان طارق عزیز کی اہلیہ حاجرہ طارق عزیر نے انکشاف کیا ہے کہ طارق عزیز مرنے سے قبل اپنی آنکھیں عطیہ کرنا چاہتے تھے۔ حال ہی میں حاجرہ طارق عزیز شوہر کی تیسری برسی کے موقع مزید پڑھیں