حافظ حمداللہ

جے یو آئی قومی امنگوں کی ترجمانی کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی،حافظ حمداللہ

نورپورتھل(رپورٹنگ آن لائن)جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ جے یو آئی قومی امنگوں کی ترجمانی کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی ، جے یو آئی ملک کو معاشی طور پر مستحکم دیکھنا مزید پڑھیں

کامران مرتضیٰ

آئینی ترامیم کا معاملہ: جے یو آئی نہ پی ٹی آئی کے ساتھ ہے، نہ حکومت کے: کامران مرتضیٰ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)جمعیت علمائے اسلام ف کے سینئر رہنما اور سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے جے یو آئی نہ پی ٹی آئی کے ساتھ ہے، نہ ہی حکومت کے ساتھ ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کامران مرتضیٰ

جے یو آئی کے رہنما کامران مرتضیٰ کی پی ٹی آئی سے احتجاج نہ کرنے کی درخواست

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کیلئے حکومتی نمبرز پورے نہیں اور اگر نمبرز پورے ہیں تو وہ کسی اور طرح ہوں گے جو شرمناک ہے۔نجی ٹی وی پروگرام مزید پڑھیں

جے یو آئی

جے یو آئی کا پی ٹی آئی کے بغیر حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) جمعیت علماء اسلام (ف) نے وزیراعلیٰ خیبرپختوانخوا علی امین گنڈاپور کے حالیہ بیان پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف سے علیحدہ حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

جے یو آئی(ف)کی امیدوار کی غلط شناخت کا معا ملہ،الیکشن کمیشن، صدف احسان و دیگر کو نوٹس جاری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) مخصوص نشست پر جمعیت علمائے اسلام (ف)کی امیدوار صدف یاسمین کے بجائے صدف احسان کے نوٹیفکیشن کے خلاف کیس میں سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن، اٹارنی جنرل اور صدف احسان کو نوٹس جاری کردیے۔ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی کے کوٹے پر نامعلوم خاتون کی رکن قومی اسمبلی بننے کا انکشاف

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے کوٹے پر نامعلوم خاتون کی رکن قومی اسمبلی بننے کا انکشاف ہوا ہے۔ سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا الیکشن کمیشن سے تحقیقات کا مزید پڑھیں

حافظ حمد اللّٰہ

ادارے، حکومت، الیکشن کمیشن مولانا فضل الرحمن کے تحفظات کو سنجیدگی سے لیں، حافظ حمد اللّٰہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ ریاستی ادارے، نگراں حکومت اور الیکشن کمیشن مولانا فضل الرحمن کے تحفظات کو سنجیدگی سے لیں۔ ایک انٹرویومیں حافظ حمد اللّٰہ نے کہا مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

سیاسی جماعتوں نے ایک دوسرے کیلئے گنجائش پیدا نہ کی تو سب کا نقصان ہوگا، مولانا فضل الرحمان

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) جمعیت علما اسلام (جے یو آئی )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں نے اگر ایک دوسرے کیلئے گنجائش پیدا نہ کی تو سب کا نقصان ہوگا۔ اسلام آباد مزید پڑھیں