امریکا

اسرائیلی جہازپرحملہ،امریکا کا ایران کے خلاف اجتماعی ردِعمل کا عزم

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن) امریکا نے خلیج عمان میں اسرائیل کے زیرانتظام ایک تیل بردار بحری جہاز پرحملے کے ردعمل میں ایران کو اجتماعی جواب دینے کے عزم کا اظہارکیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلینکن نے محکمہ خارجہ مزید پڑھیں