پی سی ٹی بی میں پانچ ارب روپے سے زائد مالیت کی کتابوں کے ٹینڈر میں بندر بانٹ، عدالت کی اینٹی کرپشن سے جواب طلبی

جعفر بن یار۔۔۔ ایڈیشنل سیشن جج لاہور فیصل جمیل نے پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ میں پانچ ارب روپے سے زائد مالیت کی کتابوں کے ٹینڈر میں مبینہ بندر بانٹ کے الزامات کو سنجیدہ نہ لینے اور انکوائری کرکے مزید پڑھیں

د ودھ کی قیمتوں

د ودھ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،سندھ ہائیکورٹ نے کمشنر کراچی سے جواب طلب کرلیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے دودھ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے متعلق کیس میں کمشنر کراچی سے جواب طلب کرلیا۔ بدھ کو دودھ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ دودھ کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو فریال تالپور کیخلاف نااہلی کیس کی سماعت سے روک دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو فریال تالپور کیخلاف نااہلی کیس کی سماعت سے روک دیا۔ عدالت نے ای سی پی اور دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے حکم مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

کراچی،اہم سڑکوں کی مستقل بندش سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، سندھ حکومت، آئی جی سندھ اور دیگر سے جواب طلب

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ میں کراچی میں اہم سڑکوں کی مستقل بندش عدالت میں چیلنج کر دی گئی جس پر سندھ حکومت، آئی جی سندھ اور دیگر سے جواب طلب کرلیا گیا۔ پیر کو درخواست گزار کے مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس

منی لانڈرنگ کیس، لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی درخواست ضمانت سماعت کےلئے مقرر کر دی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل بینچ 13 اپریل کو سماعت کرے گا،لاہور ہائیکورٹ کے دو مزید پڑھیں

پی ٹی اے

5 جی ٹیکنالوجی کے مضر صحت اثرات سے متعلق پی ٹی اے کو نوٹس جاری ، جواب طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے فائیو جی ٹیکنالوجی کے مضر اثرات سے متعلق پی ٹی اے سے جواب طلب کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں 5 جی ٹیکنالوجی پر پابندی لگانے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ ،شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست پر نیب سے جواب طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست پر نیب سے جواب طلب کرلیا ۔جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل لاہور ہائیکورٹ کے بنچ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف مزید پڑھیں

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس،سپریم کورٹ کا عمران خان کی اپیل پر اکبر ایس بابر کو نوٹس،جواب طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے عمران خان کی اپیل پر اکبر ایس بابر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ جمعرات کو سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی فارن مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے ضلع کیماڑی کے قیام کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 23دسمبرکو جواب طلب کرلیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے ضلع کیماڑی کے قیام کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 23دسمبرکو جواب طلب کرلیاہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں پیرکو ضلع کیماڑی کے قیام کے خلاف تحریک انصاف کے رکن قومی مزید پڑھیں

شادی ہالز

شادی ہالز میں تقریبات پر پابندی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے این سی او سی سے جواب طلب کر لیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے شادی ہالز میں تقریبات پر پابندی کیخلاف درخواست پر این سی او سی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتے میں جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو مزید پڑھیں