فائزہ حسن

جوائنٹ فیملی کی وجہ سے رشتوں میں تیزابیت پیدا ہوجاتی ہے: فائزہ حسن

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سینئر اداکارہ فائزہ حسن نے جوائنٹ فیملی سسٹم کو رشتوں میں تیزابیت پیدا کرنے کی وجہ قرار دے دیا۔ فائزہ حسن نے اپنے ایک انٹرویو میں جوائنٹ فیملی سسٹم پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈراموں میں رشتوں مزید پڑھیں