جنرل ہسپتال

صوبائی وزراء صحت کا جنرل ہسپتال کا دورہ پرنسپل پروفیسر الفرید ظفر نے تفصیلی بریفنگ دی

لاہور،28اگست(زاہد انجم سے) صوبائی وزرائے صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر نے جنرل ہسپتال میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا۔خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر نے جنرل ہسپتال میں اکیڈمک کونسل کے ممبران مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

گرین پاکستان، صاف پنجاب مہم، ممتاز میڈیکل ٹیچرز نے جنرل ہسپتال میں پودے لگائے

لاہور 17اگست(زاہد انجم سے) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر نگرانی صوبے بھر میں جاری گرین پاکستان اور صاف ستھرا پنجاب مہم کے تحت پرنسپل پروفیسر الفرید ظفر کی قیادت میں ممتاز 30میڈیکل ٹیچرز نے لاہور جنرل ہسپتال مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

پروفیسر الفرید ظفر کی سربراہی میں جنرل ہسپتال میں “ہم سب کا پیارا پاکستان”کے عنوان سے سیمینار

لاہور12اگست(زاہد انجم سے)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ مملکت خداداد پاکستان ایک عظیم ملک ہے اور ہم خوش قسمت ہیں کہ رب کریم نے ہمارے وطن عزیز کو چاروں موسموں، خوبصورت مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال: ڈاکٹرز نے 5ماہ کے بچے کے معدے سے چابی نکال کر جان بچا لی

لاہور25جولائی(زاہد انجم سے)جنرل ہسپتال لاہور کے ڈاکٹرز نے پیشہ وارانہ مہارت دکھاتے ہو ئے زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا پانچ ماہ کے شیر خوار بچے کی جان بچا لی۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مسیحائی کی اعلیٰ مثال مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا مریضوں کے لیے بڑا تحفہ، جنرل ہسپتال میں 400 سے زائد نئے ایئر کنڈیشنز فعال

لاہور24 جولائی(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر مریضوں کی سہولت کیلئے لاہور جنرل ہسپتال میں 400 سے زائد نئے ایئر کنڈیشنز فعال کر دئیے گئے۔پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں نرسز کیلئے کلینکل مینجمنٹ اور بیماریوں کی روک تھام بارے تربیتی ورکشاپ

لاہور16جولائی(زاہد انجم سے)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا کہ نرسوں کی جدید خطوط پر تربیت سے شعبہ نرسنگ میں ہونے والی ترقی، کلینکل مینجمنٹ اور بیماریوں کی روک تھام کے بارے نالج کو اپ مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

سکن کی 3000 بیماریاں، اکثریت قابل علاج ہیں: ماہرین امراض جلد جنرل ہسپتال

لاہور 13جولائی(زاہد انجم سے)دنیا بھر میں جلدی امراض کی تقریباًتین ہزار اقسام پائی جاتی ہیں، جن میں سے اکثریت قابل علاج ہیں لہذا امراض جلد میں مبتلا کسی مریض سے امتیازی سلوک نہ برتا جائے اور اسے آئسولیشن میں رکھنے مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں نرسز کو جدید خطوط پر تربیت دینے کیلئے ٹریننگ ورکشاپس کا آغاز

لاھور 8جولائی(رپورٹنگ آن لائن)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر کی ہدایت پر مریضوں کو عالمی معیار کے ایس او پیز کے مطابق طبی سہولیات کی فراہمی اور بہتر نگہداشت یقینی بنانے کیلئے لاہور جنرل ہسپتال مزید پڑھیں

نرسنگ سپرنٹنڈنٹ

زمرد خورشید نے ڈپٹی چیف نرسنگ سپرنٹنڈنٹ جنرل ہسپتال کا چارج سنبھال لیا

لاہور29جون(زاہد انجم سے) حکومت پنجاب نے گریڈ 19کی نرسنگ آفیسرزمرد خورشید کو ڈپٹی چیف نرسنگ سپرنٹنڈنٹ لاہور جنرل ہسپتال تعینات کر دیا۔ زمرد خورشید نے اپنی ذمہ داریاں سنبھالتے ہی شعبہ ایمرجنسی و دیگر وارڈز کا تفصیلی دورہ کیا۔ ڈیوٹی مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال کے سینئر ڈاکٹرز کی چھٹیوں پر پابندی، موسم گرما کی تعطیلات بھی منسوخ

لاہور24جون(زاہد انجم سے) پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمدالفرید ظفرنے لاہور جنرل ہسپتال میں مریضوں کو بر وقت طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے سینئر ڈاکٹرز کی چھٹیوں پر تا حکم ثانی پابندی عائد کر دی مزید پڑھیں