انتخابات میں جمعیت نمایاں کامیابی حاصل کرے گی، مولانا فضل الرحمن

اسلا م آباد(رپورٹنگ آن لائن)جمعیت علماءاسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آنے والے انتخابات میں جمعیت نمایاں کامیابی حاصل کرے گی، کارکن جماعت کا پیغام گھر گھر پہنچانے کا عزم کریں،ہم ملک کو اسلامی نظام کےلئے مزید پڑھیں