حافظ نعیم الرحمن

اللّٰہ کا خوف اور اچھا نظام چیزوں کو ٹھیک کرتا ہے،حافظ نعیم الرحمان

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اللّٰہ کا خوف اور اچھا نظام چیزوں کو ٹھیک کرتا ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم تمام صوبوں کے عوام کے حق مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

ملک میں مک مکا کی سیاست جاری ہے اور عوام کا استحصال کیا جا رہا ہے،امیر جماعت اسلامی

سرگودھا(رپورٹنگ آن لائن)جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے ملک میں عوامی استحصال، مہنگی بجلی سے بھاری بلوں،بلدیاتی اداروں کی بے اختیاری، اور بنیادی سہولیات کی بدترین صورتحال پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

جماعت اسلامی نے سندھ ہائیکورٹ میں سرکاری پارکوں کے کمرشل استعمال کیخلاف درخواست دائر کردی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)جماعت اسلامی نے سندھ ہائیکورٹ میں سرکاری پارکوں کے کمرشل استعمال کیخلاف درخواست دائر کردی۔درخواست بلدیہ عظمی کراچی کے اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈووکیٹ نے دائر کی۔ درخواستگزاروں میں جماعت اسلامی کے ٹائون چیئرمینز بھی شامل ہیں۔ درخواست مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوشش پر قوم بھرپور مزاحمت کرے گی، حافظ نعیم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل کو تسلیم کرنے یا ابراہم معاہدے کا حصہ بننے کی کوئی کوشش کی گئی تو قوم بھرپور مزاحمت کرے گی۔ لاہور میں پریس مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

سیاسی منافقت کی انتہا ہے، پنجاب میں بیٹھ کر حافظ نعیم سندھ بلدیاتی نظام کو ٹارگٹ کر رہے ہیں، حالانکہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہیں ہوئے،شرجیل میمن

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ سیاسی منافقت کی انتہا ہے، پنجاب میں بیٹھ کر حافظ نعیم سندھ بلدیاتی نظام کو ٹارگٹ کر مزید پڑھیں

سعدیہ جاوید

حافظ نعیم امیر جماعت ہو کر دھڑلے سے جھوٹ بولتے ہیں، ترجمان سندھ حکومت

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی ہو کر بھی دھڑلے سے جھوٹ بولتے ہیں۔ سعدیہ جاوید نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کی بی ٹیم کے مرکزی کردار ملک مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

کسان متحد ہو جائیں تو کوئی ان پر ظلم نہیں کر سکے گا’ لیاقت بلوچ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا کہ کسان متحد ہو جائیں تو کوئی ان پر ظلم نہیں کر سکے گا،جماعت اسلامی کی پوری طاقت کسانوں کی پشتی بان ہے،پاکستان کی معیشت کی بنیاد زراعت مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

آئی ایم ایف کے دباؤ پر حکومتی بجٹ عوام کو مایوس کر رہا ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے دباؤ پر حکومتی بجٹ عوام کو مایوس کر رہا ہے۔ اپنے جاری بیان میں لیاقت بلوچ نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ بجٹ مزید پڑھیں