اسلام آباد ہائیکورٹ

کراچی کے لینڈ مافیا نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا جعلی عدالتی آرڈر بنا ڈالا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) کراچی کے لینڈ مافیا نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا جعلی عدالتی آرڈر بناڈالا، جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوٹس لیتے ہوئے رجسٹرار ہائیکورٹ کو انکوائری کا حکم دے دیا اور نیب سے تفصیلی مزید پڑھیں