مریم نواز

مریم نواز سے جرمن وزیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے جرمن وزیر برائے اقتصادی تعاون و ترقی نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال ہوا، اس موقع پر تجارت مزید پڑھیں