گورنر پنجاب

نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، تعلیم کے میدان میں لڑکیاں لڑکوں کی نسبت بہتر نتائج دے رہی ہیں، گورنر پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، تعلیم کے میدان میں لڑکیاں لڑکوں کی نسبت بہتر نتائج دے رہی ہیں، ہم نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کے لئے کوشاں مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

مستقبل میں جدید ٹیکنالوجی کی خطے پر حکمرانی ہوگی، وزیر خارجہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ خطے میں تمام ممالک کے ساتھ باہمی روابط ضروری ہیں،مستقبل میں جدید ٹیکنالوجی کی خطے پر حکمرانی ہوگی، خطے میں امن کے لئے دیگر ممالک سے اعتماد مزید پڑھیں

وزیر ریلوے

ریلوے ملازمین کی بہتری کے لئے جہاں سے بھی مدد حاصل کرنا پڑی کروں گا،وزیر ریلوے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی لا کر ریلوے کو ترقی دے رہے ہیں، اب گھوسٹ ملازمین اور افسران اپنی موت خود مریں گے، جو ملازمین کام کریں گے ان کو مزید پڑھیں

لانڈری پلانٹ

پی آئی این ایس میں ساڑھے 4کڑور روپے سے سٹیٹ آف دی آرٹ لانڈری پلانٹ نصب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں جدید ٹیکنالوجی سے لیس ساڑھے4کڑور روپے مالیت کی جدید اور سٹیٹ آف دی آرٹ لانڈری سسٹم نصب کر دیا گیا ہے اور اس پلانٹ نے باقاعدہ طور پر کام بھی شروع مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سے پیپلز پارٹی، اے این پی وفد کی ملاقات ، الیکٹرانک ووٹنگ مشین سمیت مختلف امور پر بات چیت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) آئندہ عام انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور اے این پی کے وفد نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین سمیت مختلف امور پر بات چیت مزید پڑھیں

صدر عارف علوی

ترقی پذیر ممالک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کر کے تعلیم کے نظام کو بہتر بنا سکتے ہیں،صدر عارف علوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ ترقی پذیر ممالک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کر کے تعلیم کے نظام کو بہتر بنا سکتے ہیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہاکہ ترقی پذیر ممالک جدید ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

بچوں سے زیادتی

بہاولپور،درجنوں بچوں سے زیادتی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

بہاولپور (رپورٹنگ آن لائن) بہاولپورمیں درجنوں بچوں سے زیادتی کرنے والے سفاک ملزم کو گرفتارکرلیاگیا،پولیس کے مطابق بچوں کو اغوا کے بعد بدفعلی کا نشانہ بنانے کے متعدد کیسز رپورٹ ہوئے تھے جس پر خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی تھی، مزید پڑھیں

شبلی فراز

ترقی یافتہ ممالک میں مقیم پاکستانی تارکین وطن ملکی معیشت کی ترقی میں انتہائی اہم کردار ادا کرسکتے ہیں , شبلی فراز

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک میں مقیم پاکستانی تارکین وطن ملکی معیشت کی ترقی میں انتہائی اہم کردار ادا کرسکتے ہیں کیونکہ انہیں جدید ٹیکنالوجی ، تحقیق مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

بے گھر صحافیوں کو گھر دیئے جائیں گے ، ماضی میں گھر لینے وا لوں کو اس میں شامل نہیں کیا جائے گا، شیخ رشید احمد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس کو مثالی پولیس بنائیں گے اور جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کریں گے، اسلام آباد میں 1800کیمرے سیف سٹی منصوبے کے تحت کام مزید پڑھیں

فواد چودھری

پرانے طریقہ کار پر سینیٹ الیکشن سپریم کورٹ رائے کی خلاف ورزی، فواد چودھری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ پرانے طریقہ کار پر سینیٹ الیکشن سپریم کورٹ رائے کی خلاف ورزی ہے، الیکشن کمیشن کو جدید ٹیکنالوجی کے استعمال میں معاونت کی پیشکش مزید پڑھیں