بلیغ الرحمن

پاکستان پُرامن ملک ہے، جاپان ٹریول ایڈوائزری پر نظرِثانی کرے: گورنر پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے کہا ہے کہ پاکستان سیاحتی اعتبار سے پُرامن ملک ہے، جاپان اپنی ٹریول ایڈوائزری پر نظرثانی کرے۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن سے پاکستان میں تعینات جاپان کے سفیر نے مزید پڑھیں