جامعہ کراچی

جامعہ کراچی،بی کام ریگولر کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں10 اپریل تک توسیع

کراچی( رپورٹنگ آن لائن)ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی کام ریگولر سالانہ امتحانات برائے 2022 ء کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں10 اپریل2023 ء تک توسیع کردی گئی ہے جس کے مطابق بی مزید پڑھیں

جامعہ کراچی

جامعہ کراچی کو سلیکشن بورڈ 2019 منعقد کرنے کی اجازت مل گئی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)محکمہ بورڈز و جامعات نے جامعہ کراچی کو سلیکشن بورڈ 2019 منعقد کرنے کی اجازت دیدی ہے۔ جامعہ کراچی نے گزشتہ سال اکتوبر میں سلیکشن بورڈ 2019 کی اجازت کے لیے سکریٹری بورڈز و جامعات مرید راہموں مزید پڑھیں

کرکٹر محمد حفیظ

کرکٹر محمد حفیظ نے جامعہ کراچی میں داخلہ لے لیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر محمد حفیظ نے جامعہ کراچی کے شعبہ ہیلتھ فزیکل ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس سائنس میں داخلہ لے لیا۔تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی کے فیس بْک میں محمد حفیظ کے مزید پڑھیں

جامعہ کراچی

جامعہ کراچی، انجمن اساتذہ کا تدریسی امور کے بائیکاٹ کا اعلان

کراچی (رپورٹںگ آن لائن)جامعہ کراچی کے اساتذہ کی جانب سے ایک بار پھر کلاسز کے بایئکاٹ کا اعلان کر دیا گیا، اس بار سلیکشن بورڈ کا منعقد نہ ہونا بایئکاٹ کی وجہ بن گیا۔ڈاکٹر صالحہ رحمان کی زیرصدارت جامعہ کراچی مزید پڑھیں

جامعہ کراچی

جامعہ کراچی: سی ایس ایس امتحانات کی تیاری کے کورس میں داخلے کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) ڈائریکٹر اسٹوڈنٹس گائیڈنس کونسلینگ اینڈ پلیسمنٹ بیورو جامعہ کراچی ڈاکٹر غزل خواجہ ہمایوں کے مطابق سی ایس ایس امتحانات کی تیاری کے کورس میں داخلے کے لئے فارم حاصل اورجمع کرانے کی تاریخ میں10 فروری2023 ء مزید پڑھیں

سندھ یونیورسٹی

جامعہ کراچی،بی کام سال اول ریگولر وپرائیوٹ سالانہ امتحانات برائے 2021 ء کے نتائج کا اعلان

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی کام سال اول ریگولر وپرائیوٹ سالانہ امتحانات برائے 2021 ء کے نتائج کا اعلان کردیاگیاہے۔نتائج کے مطابق بی کام ریگولر سال اول کے امتحانات میں 1161 مزید پڑھیں

جامعہ کراچی

جامعہ کراچی، ایوننگ پروگرام میں داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 16 جنوری تک توسیع

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)انچارج ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشنزجامعہ کراچی ڈاکٹر صائمہ اختر کے مطابق ایوننگ پروگرام میں جامعہ کے مختلف شعبہ جات میں بی ایس فرسٹ ایئر،تھرڈ ایئراور ڈپلومہ،سرٹیفیکیٹ پروگرامز میں داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں16 جنوری2023 ء مزید پڑھیں

چینی وزارتِ خارجہ

چین کو امید ہے کہ پاکستان جامعہ کراچی میں ہونے والے حملے کے مجرموں کو سخت سزا دے گا۔چینی وزارتِ خارجہ

اطلاعات کے مطابق پانچ جولائی کوحکومت سندھ اور پاکستان کےمحکمہِ انسداد دہشت گردی نے کراچی میں ایک پریس کانفرنس کی اور بتایا کہ جامعہ کراچی کے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے اہم ملزم کو گرفتار مزید پڑھیں

امن کے دشمن

خود کش دھماکے کے بعد جامعہ کراچی معمول کے مطابق کھل گئی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)جامعہ کراچی میں ہونے والے خود کش بم دھماکے کے بعد یونیورسٹی جمعرات سے معمول کے مطابق کھل گئی ۔ترجمان جامعہ کراچی کے مطابق یونیورسٹی میں تدریسی عمل سمیت دیگر انتظامی امور معمول کے مطابق جاری رہیں مزید پڑھیں

وین میں دھماکا

کراچی یونیورسٹی میں غیر ملکی اساتذہ کی وین میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)جامعہ کراچی میں غیر ملکی اساتذہ کی وین میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی کامرس ڈپارٹمنٹ کے سامنے گاڑی میں دھماکا ہوا جس مزید پڑھیں