یونیسکو

5 سالہ غیاب کے بعد امریکہ کی یونیسکو میں دوبارہ شامل ہونے کی کوشش

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو)نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ ادارہ سے ایک دہائی پر مبنی تنازع ختم کرنے کا خواہش مند ہے اور جولائی سے ادارے کے ساتھ دوبارہ وابستہ ہونا چاہتا ہے۔ مزید پڑھیں