طاہر اشرفی

سیالکوٹ سانحہ کے مجرمان کیفر کردارکو پہنچیں گے،وزیر اعظم تمام امور کی خود نگرانی کر رہے ہیں، طاہر اشرفی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ سیالکوٹ سانحہ کے مجرمین کیفر کردار کو پہنچیں گے،وزیر اعظم خود تمام امور کی نگرانی کر رہے ہیں،اگر کسی پر جھوٹا توہین رسالت یا توہین مذہب کا مزید پڑھیں