صنم جاوید

جلائو گھیرائو کیس، صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں ایک روز کی توسیع

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور کی سیشن عدالت نے مسلم لیگ (ن) ہائوس جلانے کے کیس میں ملزمہ صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں مزید ایک روز کی توسیع کر دی۔ پولیس نے ملزمہ صنم جاوید کو دو روزہ جسمانی مزید پڑھیں