میٹرک امتحانات

پنجاب میں میٹرک امتحانات میں پہلی بارتھری ڈی میٹرکس بار کوڈ رول نمبر سلپ جاری کرنے کا فیصلہ

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلی کی ہدایت پر صوبے میں میٹرک امتحانات میں پہلی بار3ڈی میٹرکس بار کوڈ رولنمبر سلپ جاری کی جائے گی تا کہ امتحانی مراکز میں بوٹی مافیا کا 100فیصد خاتمہ ہو سکے . 3ڈی میٹرکس رولنمبر مزید پڑھیں

محسن نقوی

تمام تعلیمی بورڈ سروسزکیلئے ایک ہی موبائل ایپ،وزیراعلی محسن نقوی نے ایک ہفتے میں فنکشنل کرنے کا حکم دے دیا

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ کے لئے موبائل ایپ متعارف کرانے کا اعلان کیا اور پی آئی ٹی بی کو ایک ہفتے میں تمام تعلیمی بورڈ کے لئے موبائل مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈ فیصل آباد

اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ فیصل آباد کا ابہام کے حامل طلباوطالبات سے کلاس نہم کا اسلامیات لازمی کا پرچہ

فیصل آباد (رپورٹینگ آن لائن)اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ فیصل آباد نے ابہام کے حامل طلباوطالبات سے کلاس نہم کا اسلامیات لازمی کا پرچہ دوبارہ لینے کا اعلان کیاہے اور دوبارہ پیپر دینے کے خواہشمند طلباوطالبات سے آج 7 اکتوبر مزید پڑھیں

بورڈ فیصل آباد

فیصل آباد تعلیمی بورڈ کا کارنامہ، انٹرمیڈیٹ کی سند میں پرسنٹیج کی جگہ گریڈ کاکالم چھاپ دیا

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)فیصل آباد تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کی سند میں پرسنٹیج کی جگہ گریڈ کا کالم چھاپ دیا۔ فیصل آباد تعلیمی بورڈ کی جانب سے 2020 کی سند میں گریڈ اور پرسنٹیج کی جگہ والے کالم میں غلطی مزید پڑھیں

سرگودھا

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ میٹرک کے سالانہ امتحان پارٹ ون جماعت نہم کے نتائج کا اعلان 22 اگست کو کریں گے

سرگودھا(رپورٹنگ آن لائن)ثانوی تعلیمی بورڈ سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ میٹرک کے سالانہ امتحان پارٹ ون جماعت نہم کے نتائج کا اعلان 22 اگست کو کریں گے . جس کے لئے رزلٹ تیار کر کے انتظامات مکمل کئے مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈز

تعلیمی بورڈ فیصل آباد میٹرک کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان31جولائی کو ہوگا

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈفیصل آبادکے زیراہتمام منعقد ہونیوالے امتحان میٹرک کلاس دہم و کمپوزٹ (اول)سالانہ2023کے نتائج کا اعلان31 جولائی کوصبح 10بجے کیا جائے گا۔ سیکرٹری تعلیمی بورڈفیصل آباد ڈاکٹر حبیب الرحمن نے بتایا کہ نتائج ایجوکیشن مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈ

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان 30 ستمبر کریں گے

سرگودھا(رپورٹنگ آن لائن)سرگودھا پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان 30 ستمبر کریں گے جس کے لئے عملہ تیاریوں میں مصروف ہے۔زرائع کے مطابق پنجاب کی دیگر ثانوی بورڈز کی طرح سرگودھا بورڈ میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال کے ملازم محمد قاسم کی میٹرک سند تعلیمی بورڈ نے درست قرار دے دی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)جنرل ہسپتال کے ملازم محمد قاسم کی میٹرک کی سندکو ایک بار پھر تعلیمی بورڈ کی طرف سے درست قرار دے دیا گیا اور اس ضمن میں ہسپتال انتظامیہ کو با ضابطہ تحریری مراسلہ بھی موصول ہو گیا مزید پڑھیں

امتحانات

ویکسینیشن نہ کروانے والے عملے کو امتحانات میں ڈیوٹی کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) امتحانی عملے کیلئے کورونا ویکسنیشن کروانا لازمی قرار، ویکسینیشن نہ کروانے والے عملے کو لاہورسمیت صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈ کے تحت امتحانات میں ڈیوٹی کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔لاہورسمیت پنجاب بھر کے تعلیمی مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈ

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ 28 اگست کو میڑک نتائج کا اعلان کرینگے

سرگودھا(ر پورٹنگ آن لائن) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ 28 اگست کو میڑک کے سالانہ نتائج کا اعلان کریں گے ، نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں کو انعامات دینے کیلئے سرگودھا تعلیمی بورڈ سمیت 9 تعلیمی بورڈ تقریبات منعقد کرکے مزید پڑھیں