شجر کاری مہم

سندھ کے تمام نجی اسکولوں میں شجر کاری مہم کا آغاز کرنے کی ہدایت جاری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ کے تمام نجی اسکولوں میں شجر کاری مہم کا آغاز کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹر رفیعہ جاوید کی جانب سے ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا، جس میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

کوہ ہمالیہ کا پگھلنا نئی نسل کیلئے خطرہ، جنگی بنیادوں پر کام کرنا ہوگا: بلاول بھٹو

جامشورو(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کوہ ہمالیہ کا پگھلنا نئی نسل کیلئے خطرہ ، جنگی بنیادوں پر کام کرنا ہوگا۔ سندھ یونیورسٹی جامشورو کے کانووکیشن سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

اسموگ تدارک،عدالتی حکم عدولی کرنیوالے اسکولوں کو چلنے نہیں دیں گے’ لاہور ہائیکورٹ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ تدارک کیس میں کہا ہے کہ عدالتی حکم عدولی کرنے والے اسکولوں کو چلنے نہیں دیں گے۔اسموگ تدارک کے حوالے سے سماعت کا 2صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جسٹس شاہد کریم نے مزید پڑھیں

وزیر تعلیم

تعلیمی اداروں کی بندش مجبوری، عوام بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کریں’ وزیر تعلیم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ سموگ کے بڑھتے اثرات کے پیش نظر تمام اضلاع میں سکولز بند کر رہے ہیں۔ یہ فیصلہ اضلاع کی جانب سے مسلسل موصول ہونے والی شکایات کی روشنی میں مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ، تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات کی تحقیقات سے متعلق فل بنچ بنانے کا فیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات کی تحقیقات سے متعلق فل بنچ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے تعلیمی اداروں میں ہراسگی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے دائر مزید پڑھیں

حکومت سندھ

سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں بچوں کے ڈرگ ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے تعلیمی اداروں میں بچوں کے ڈرگ ٹیسٹ کریں گے اور مثبت ٹیسٹ کی اطلاع صرف والدین کودی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ صدرآصف علی زرداری نے صدارت سنبھالتے ہی منشیات مزید پڑھیں

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کا موسم گرما کی تعطیلات کے دوران اساتذہ کی بھرتی کرنے کا فیصلہ

فیصل آباد (رپورٹنگ آن لائن)محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے کے لیے سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے دوران اساتذہ کی بھرتی کرنے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان کا مزدورپیشہ افراد کے بچوں کو بڑے تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی بلوچستان میرسرفرازبگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چارسو بچوں کو ملک کے اعلی اقامتی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کردیا۔ کوئٹہ میں محکمہ محنت وافرادی قوت،لیبر ویلفیئر فنڈ کےاجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں