ٹرمپ

یوکرین جنگ ختم نہ کی تو پابندیاں لگادینگے،ٹرمپ کی پوتین کو دھمکی

واشنگٹن ( رپورٹنگ آن لائن)یوکرین میں جنگ ختم نہ کرنے کی صورت میں روسی صدر ولادی میرپوتین کو سزا دینے کی بار بار دھمکی دینے کے بعد نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی وہی لہجہ اختیار کیا ہے۔ غیرملکی مزید پڑھیں

خواجہ آصف

آذربائیجان کشمیر کاز پر پاکستان کے مؤقف کی غیرمتزلزل حمایت کرتا ہے’ خواجہ آصف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آذربائیجان کشمیر کاز پر پاکستان کے مؤقف کی غیرمتزلزل حمایت کرتا ہے۔ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان آٹھویں مشترکہ کمیشن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مزید پڑھیں

ملاقات

ابوظبی میں امارات کے صدر کی افغان وزیر داخلہ سے ملاقات

ابوظبی ( رپورٹنگ آن لائن)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زائد نے افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی، انٹیلی جنس سربراہ عبدالحق وثیق اور حکومتی ذمے دار انس حقانی سے ملاقات کی۔ امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے ماحول سازگار ہے ، سرمایہ کاروں کو تحفظ فراہم کریں گے،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے ماحول سازگار ہے ، سرمایہ کاروں کو تحفظ فراہم کریں گے،پاکستان سویڈن کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے مزید پڑھیں

چینی صدر

امریکی کاروباری برادری چین امریکہ تعلقات میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، چینی نا ئب صدر

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)چین کے صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے اور نائب صدر ہان زنگ نے یو ایس چائنا بزنس کونسل، یو ایس چیمبر آف کامرس کے نمائندوں اور دیگر کاروباری شخصیات سے ملاقات کی۔ پیر کے روز مزید پڑھیں

ایاز صادق

پاکستان اور ایران کے اقتصادی و تجارتی تعلقات کا فروغ علاقائی ترقی کیلئے اہم ہے،سردار ایاز صادق

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہاہے کہ ایران پاکستان کا اہم برادر ہمسایہ ملک ہے اور پاکستان ایران کے ساتھ اپنے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔ وہ پارلیمنٹ ہاؤس مزید پڑھیں

چین

امریکی انٹرنیٹ صارفین میں چینی ایپ ” ریڈ نوٹ”کی مقبولیت

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)حالیہ دنوں چین کی ایک سوشل ایپ “شیاؤہونگ شو”،یعنی “ریڈ نوٹ” شمالی امریکہ میں ایپل ایپ اسٹور سے مفت سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کی فہرست میں سرفہرست ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق 8  سے 14 جنوری مزید پڑھیں

ٹیلیفونک رابطہ

سعودی ،روسی وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور روسی ہم منصب سرگئی لاوروف نے ٹیلیفونک رابطے کے دوران علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ عرب میڈیاکے مطابق سعودی وزارت خارجہ کے ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں