ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ

ورلڈ ٹی 20اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کی نیشنل ٹی 20میں ناقص کارکردگی، تبدیلیاں متوقع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل کچھ کھلاڑیوں کی نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں ناقص پرفارمنس نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے منتخب کھلاڑیوں مزید پڑھیں