لاہور جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں بچوں کیلئے برونکوسکوپی جیسی جدید سہولیات کا آغاز، پروسیجر مفت ہو گا

لاہور، 17 اکتوبر(زاہد انجم سے)لاہور جنرل ہسپتال میں بچوں کے بروقت علاج و تشخص کیلئے برونکو سکوپی جیسی جدید سہولت کا آغاز کردیا گیا۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر الفرید ظفر تھے۔ پروفیسر الفرید مزید پڑھیں