محمد خان بھٹی

ترقیاتی منصوبے میں مبینہ کک بیکس کا کیس، احمد بھٹی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد، پرویز الہی اگلی سماعت پر طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبے میں مبینہ کک بیکس لینے کے ریفرنس میں سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کے علاوہ دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔احتساب عدالت نے کک بیکس کے ریفرنس میں مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

صوبے کے تمام اضلاع میں ترقیاتی منصوبے شروع کئے جائیں گے، علی امین خان گنڈاپور

ڈی آئی خان(پورٹنگ آن لائن ) وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبے کے تمام اضلاع میں یکساں بنیادوں پر ترقیاتی منصوبے شروع کئے جائیں گے۔علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت ڈی آئی مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

خیبرپختونخوا کے 91 ترقیاتی منصوبوں کے خاتمے پر علی امین گنڈاپور کا وزیراعظم کو خط

پشاور (رپورٹنگ آن لائن ) خیبر پختونخوا کے 91 ترقیاتی منصوبوں کے خاتمے پر وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط میں مزید پڑھیں

خواجہ سلمان رفیق

ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے’خواجہ سلمان رفیق

لاہور (عکس آن لائن )صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اجلاس منعقدہوا،جس میں سپیشل سیکرٹری ڈویلپمنٹ سید واجد علی شاہ، چیف پلاننگ آفیسر عبدالحق بھٹی، ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس حماد مزید پڑھیں

محسن نقوی

پنجاب میں 110 ترقیاتی منصوبے 10جنوری تک مکمل ہوجائیں گے،محسن نقوی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ پنجاب میں 110ترقیاتی منصوبے 10جنوری تک مکمل ہو جائیں گے۔ محسن نقوی کی انٹرپرینیورز آرگنائزیشن لاہور چیپٹر کے وفد سے ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران انٹرپرینیورز آرگنائزیشن مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم کاخیبر پختونخوا کے انضمام شدہ اضلاح کیلئے بجٹ میں خصوصی ترقیاتی منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے انضمام شدہ اضلاح کیلئے بجٹ میں خصوصی ترقیاتی منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا سیل سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز مزید پڑھیں

وزیر منصوبہ بندی

حکومت نے 227 ارب روپے کے 6 ترقیاتی منصوبے منظور کرلیے

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن) وفاقی حکومت نے 227 ارب کے ترقیاتی منصوبے منظور کرلیے۔ منصوبوں کی منظوری سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں دی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرصدارت مزید پڑھیں

چین

چین کے چودہویں پانچ سالہ منصوبے کے دوران قابل تجدید توانائی کے ترقیاتی منصوبے کا اجرا

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے چودہویں پانچ سالہ منصوبے کے دوران قابل تجدید توانائی کے ترقیاتی منصوبے کا اجر ا ہوا جس میں واضح کیا گیا ہے کہ سال 2025 تک قابل تجدید توانائی کی کل کھپت ایک ارب ٹن مزید پڑھیں

سعید غنی

گرین لائن سمیت دیگر منصوبے (ن)لیگ نے شروع کئے ،پی ٹی آئی حکومت نے صرف مکمل کیا، سعید غنی کا اعتراف

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھرکے ممالک سے لوگ علاج کےلئے سندھ آتے ہیں ،گرین لائن سمیت دیگر منصوبے (ن)لیگ نے شروع کئے تھے ان منصوبوں کو پی ٹی آئی مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

گلگت بلتستان کے عوام نے لازوال قربانیوں کے ذریعے ڈوگرا راج سے آزادی حاصل کی، علی امین خان گنڈاپور

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر آمور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام نے لازوال قربانیوں کے ذریعے ڈوگرا راج سے آزادی حاصل کی، گلگت بلتستان کے مزید پڑھیں