حسان خاور

اپوزیشن 3 سالوں سے ایک پیج پرنہیں ہے ، حسان خاور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) ترجمان پنجاب حکوت حسان خاور نے کہا ہے کہ اپوزیشن 3 سالوں سےایک پیج پرنہیں ،یوروفائیوفیول کےاستعمال سےآلودگی میں کمی ہوگی جس کیلئے انتظامیہ اقدامات کررہی ہے، پنجاب میں بھارت کےمقابلےمیں فضائی آلودگی کم ہے ، مزید پڑھیں