محسن نقوی

امن و امان اور قومی سلامتی کے مسائل ہماری اولین ترجیحات ہیں، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے کہا ہے کہ امن و امان اور قومی سلامتی کے مسائل ہماری اولین ترجیحات ہیں۔جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں انہوں نے کہا کہ حالیہ حملوں کے سلسلے میں مزید پڑھیں