اسد عمر

شاہ محمود قریشی کی دہشت گردی کے مقدمات میں عبوری ضمانت میں 18 جولائی تک توسیع

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی دہشت گردی کے مقدمات میں عبوری ضمانت میں 18 جولائی تک توسیع کر دی۔اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج مزید پڑھیں

بنجمن نیتن یاہو

مصر کیساتھ سرحد پر واقعہ عارضی، مشترکہ تعاون متاثر نہیں ہوگا،اسرائیل

تل ابیب(رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ مصر کے ساتھ سرحد پر سکیورٹی کا واقعہ ایک عارضی واقعہ ہے اور اس سے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون متاثر نہیں ہو گا۔ اسرائیلی ٹی وی مزید پڑھیں

عمر عطا بندیال

آڈیولیکس کمیشن کالعدم قرار نہیں دیا، تحقیقات کرانی ہیں تو طریقہ کار سے آئیں،چیف جسٹس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب میں انتخابات کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دئیے ہیں کہ عدالت نے کمیشن کالعدم مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

آڈیو لیکس تحقیقات،کمیشن کسی جج کیخلاف کوئی کارروائی کر رہا ہے نہ کریگا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن نے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے جبکہ کمیشن کے سربراہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ کمیشن کسی جج کے خلاف کوئی کارروائی کر رہا مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

مذاکرات کے حوالے سے عمران خان غیر سنجیدہ ہے، فیصل کریم کنڈی

ڈیرہ اسماعیل خان(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر مملکت برائے تخفیف غربت وسماجی تحفظ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مذاکرات کے حوالے سے عمران خان غیر سنجیدہ ہے ،ماضی میں پی ٹی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

جے آئی ٹی کو بیرون ممالک سے تحقیقات کے لیے 3 ہفتے مزید دیے جاتے ہیں، سپریم کورٹ کا حکم نامہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )سپریم کورٹ نے ارشد شریف از خود نوٹس کیس کی 17 مارچ کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر تے ہوئے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کو بیرون ممالک سے تحقیقات کے لیے مزید پڑھیں

علی بلال

علی بلال کی ہلاکت پر جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے درخواست دائر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکن علی بلال المعروف ظل شاہ کی ہلاکت کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔ہائیکورٹ میں ظل شاہ کی موت کی تحقیقات مزید پڑھیں

نیب کی تفتیشی ٹیم

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کی تحقیقات کیلئے نیب کی تفتیشی ٹیم دبئی پہنچ گئی

دبئی (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کی تحقیقات کیلئے نیب کی تفتیشی ٹیم دبئی پہنچ گئی۔ نیب ڈائریکٹر رضوان احمد کی سربراہی میں 4 رکنی ٹیم دبئی پہنچی، نیب ٹیم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سائفر کی تحقیقات کیلئے دائر اپیلوں پر تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے سائفر کی تحقیقات کیلئے دائر اپیلوں پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ۔سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے سائفر کیس کا فیصلہ تحریر کیا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پرویز الٰہی کی مبینہ آڈیو لیک کا معاملہ،وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے ایف آئی اے کو تحقیقات کی باقاعدہ اجازت دیدی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی کی مبینہ آڈیو لیک کا معاملہ،وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے ایف آئی اے کو تحقیقات کی باقاعدہ اجازت دے دی۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے آڈیوز لیک کی باقاعدہ تحقیقات مزید پڑھیں