مریم نواز

پنجاب کی ایئرلائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جارہا ہے، مریم نواز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جارہا ہے، ملکی معیشت، سیاحت اور عوامی روابط کے فروغ کیلئے ایوی ایشن کا کردار فراموش نہیں کیا جا مزید پڑھیں

وزیر خارجہ عباس عراقچی

ایران کاجوہری ہتھیاروں کے بارے میں اپنا موقف تبدیل کرنے کا عندیہ

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اشارہ دیا ہے کہ اگر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اس پر دوبارہ اقتصادی پابندیاں عائد کرتی ہے تو وہ اپنے جوہری ہتھیاروں کے حصول کی کوشش نہ کرنے کے مزید پڑھیں

آئی سی سی

آئی سی سی کو پاکستان اور بھارت سے تمام عالمی ایونٹس کی میزبانی کے حقوق چھین لینے چاہئیں، راشد لطیف کی تجویز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان اور بھارت کے درمیان 2025 کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پر بڑھتے ہوئے تنازع کے درمیان پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) پر زور دیا مزید پڑھیں

حج اخراجات

حج اخراجات اب قسطوں میں، وزارتِ مذہبی امور کی تجویز سامنے آگئی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)حکومت نے حج پر جانے کا ارادہ رکھنے والے کم آمدنی والے اور متوسط طبقے کے شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ایک نیا اقدام تجویزکر دیا۔وزارت مذہبی امور نے غریب و متوسط افراد سے حج مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف

حکومت کی ماہانہ 200 یونٹ تک صارفین کیلئے بجلی کے ٹیرف میں اضافہ واپس لینے کی تجویز

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) حکومت نے ماہانہ 200 یونٹ تک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کی تجویز دیدی۔ ماہانہ 200 یونٹ کے پروٹیکڈ اور نان پروٹیکڈ صارفین کے لیے ٹیرف میں اضافہ واپس مزید پڑھیں

چینی صدر

چین وینزویلا سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ اور وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔جمعہ کے روز شی مزید پڑھیں

بھارت

بھارت کا مقبوضہ کشمیر کو اسرائیل ماڈل پر بنانے کا منصوبہ سامنے آگیا

سرینگر (رپورٹنگ آن لائن)بھارت کا مقبوضہ کشمیر کو اسرائیل ماڈل پر بنانے کا منصوبہ سامنے آگیا،منصوبے کے تحت مقبوضہ کشمیرمیں غیرقانونی طور پر ہندوؤں کو آباد کیا جائے گا بھارتی سیاسی مبصر آنند رنگناتھن کا کہنا ہیکہ کشمیر تنازعہ کا مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم

وزیراعظم نے بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کردی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف نے بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کردی۔ذرائع کے مطابق ا یف بی آر نے نان فائلرز سے 20 ارب روپے جمع کرنے کا پلان تیار کیا تھا۔ مزید پڑھیں