وزیراعلیٰ عثمان بزدار

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس،حفیظ سینٹر میں آتشزدگی سے تاجروں کے نقصانات کے ازالے کیلئے اقدامات پر غور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں حفیظ سینٹر میں آتشزدگی سے تاجروں کے نقصانات کے ازالے کیلئے اقدامات پر غور کیا گیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تاجروں کے مزید پڑھیں