سٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان ، شرح سود کم کر کے 7 فیصد کردی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے، شرح سود میں ایک فیصد کمی کر کے 7 فیصد کردی ہے۔ مانیٹری پالیسی کے متعلق اجلاس گورنراسٹیٹ بینک کی زیرصدارت کراچی میں ہوا، جس میں آئندہ دو ماہ مزید پڑھیں