محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا شمالی وزیرستان میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےشمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی سرزمین مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے صوبے کے حقوق کا مقدمہ کامیابی سے لڑا، بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور نے پشاور جرگے میں صوبے کے حقوق کا مقدمہ کامیابی سے لڑا۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ وفاقی قیادت کو ایک بار پھر مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

پی ٹی آئی کے لوگ تحریک میں قانون ہاتھ میں لیں گے اور دھر لیے جائیں گے’راناثنااللہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے تحریک کی کال دیں گے تو ان کے کچھ لوگ قانون کو ہاتھ میں لیں گے اور مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

ہمایوں خان کی پی پی 52 سمبڑیال میں مسلم لیگ (ن) کی انتخابی دھاندلی کی سخت الفاظ میں مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی ہمایوں خان نے پی پی 52 سمبڑیال میں مسلم لیگ (ن) کی انتخابی دھاندلی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ اس طرح کے عمل جمہوریت کو نقصان پہنچانے مزید پڑھیں

عظمی بخاری

سمبڑیال کا ضمنی الیکشن (ن) لیگ بڑے مارجن سے جیتے گی، عظمیٰ بخاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سمبڑیال کا ضمنی الیکشن مسلم لیگ (ن) بڑے مارجن سے جیتے گی۔ اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ عام انتخابات کے بعد شیخوپورہ سمیت مزید پڑھیں

طاہر محمود اشرفی

سعودی عرب نے حج آرگنائزر سے اضافی پیسے نہیں لیے’ حافظ طاہر اشرفی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے حکومت پاکستان یا پرائیویٹ حج آرگنائزر سے ویزے سے متعلق اضافی پیسے نہیں لیے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

کے الیکٹرک

کے الیکٹرک کے نیٹ ورک کا 70 فیصد لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ ہے،کے الیکٹرک

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)کے الیکٹرک کے ترجمان نے کہا ہے کہ کراچی میں کے الیکٹرک کے نیٹ ورک کا 70 فیصد لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ ہے، جن فیڈرز پر بلوں کی مکمل ادائیگی ہے وہاں بجلی فراہم کی جاتی ہے۔ ایک مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کی راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن ( رسجا )کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ رسجا کی قیادت کے لیے نیک تمنائیں، مثبت صحافت کا مزید پڑھیں

سعودی عرب

فلسطینی علاقوں سے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ہونا چائیے، سعودی عرب

ریاض( رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ فلسطینی علاقوں سے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ہونا چائیے، فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنا ایک سٹرٹیجک ضرورت ہے جو مشرق وسطی میں امن کا آغاز مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

عمران خان پاکستانی سیاست کی تاریخ میں جدوجہد کا استعارہ بن گئے ہیں’مسرت چیمہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی ذات اور مفادات کیلئے سیاست کر رہے ہوتے تو آج جیل سے باہر ہوتے لیکن انہوں نے قوم کے تابناک مستقبل مزید پڑھیں